the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی ،1جولائی (ایجنسی) ملک میں سامان اور سروس ٹیکس یعنی GST لاگو کر دیا گیا ہے. GST لاگو ہوتے ہی لوگوں کے درمیان ہر چیزوں کی بدلی ہوئی قیمتوں کو لے کر خاصی الجھن ہے ایسے میں موبائل ریچارج پر ملنے والے ٹاک ٹائم میں بھی تبدیلی آ گیا ہے.

پہلے ٹیلی کمیونیکیشن کی خدمات پر جہاں 15٪ ٹیکس لگتا تھا وہیں اب 18٪ ٹیکس لگے گا. اس پوسٹ پیڈ اور پری پیڈ یوزرس کو 3 فیصد



اضافی ٹیکس دینا ہوگا. اس سے ہوگا یہ کہ 100 روپے کے ریچارج پر 82 روپے ملیں گے. یعنی 100 روپے کے ریچارج پر آپ کو صرف 82 روپے ملیں گے.

موجودہ ٹیکس ریٹ کے مطابق اگر آپ ایک پوسٹ پیڈ صارف ہیں اور ابھی تک 500 روپے کا بل آتا تھا تو اب آپ کو 18 فیصد ٹیکس کے ساتھ 590 روپے کا آئے گا.

وہیں پری پیڈ یوزرس کی بات کریں تو اگر آپ 100 روپے کے واؤچر کا ریچارج کراتے ہیں تو آپ کو صرف 82 روپے ملیں گے، جبکہ جی ایس ٹی نافذ ہونے سے پہلے آپ کو 85 روپے ملتے تھے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.